پچھلے تین برس سے تقریبا ہر روز ہم ویکسین کے زہریلے اثرات اور اس پر پوری دنیا میں ہونے والی تحقیق اور نقصانات کے بارے میں تفصیل ڈال رہے ہیں۔ لاکھوں لوگوں نے ہماری بات پر اعتبار کیا اور زہریلے ٹیکے نہیں لگواے۔ اور لاکھوں جاہل ابھی بھی ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ کوئی ثبوت دکھاؤ ۔۔