الحمدللہ، اللہ تعالی نے جو سب سے بڑی خدمت جو براسٹیکس سے لی ہے وہ یہ کہ مشرکوں کے دلوں میں غزوہ ہند کی دہشت پوری طرح حاوی ہو چکی ہے۔ ان کی پوری عسکری اور سیاسی قیادت بہت خوف زدہ ہے۔ اور پاکستان کی مسلح افواج اور قوم بھی سیدی رسول اللہ کی اس بشارت سے خوب آگاہ ہوچکی ہے۔ الحمدللہ ۔۔