اگر آپ پروپیگنڈے اور ابلاغی جنگ میں دشمن کے بیانیے کو تباہ نہ کر سکیں تو پھر آپ کبھی اسے میدان جنگ میں شکست نہیں دے سکتے۔ پہلے دشمن کے نظریے، سوچ، فکر اور بیانیہ کو تباہ کرنا ہوتا ہے۔ اور یہی سب سے اہم لڑائی ہے۔ الحمداللہ اس جنگ کی کمان براسٹیکس کے پاس ہے