Saturday, 26 November 2022

بھارتیوں نے یہ سیریز ممبئی حملوں پر بنائی تھی۔ ایک لال ٹوپی والا جو ممبئی حملوں کے بعد مشہور ہوا غزوہ ہند کی بات کرتا ہے۔۔۔🇵🇰😁 الحمداللہ دشمنوں پر غزوہ ہند کی دہشت بہت ہی ہماری اذان کی وجہ سے طاری ہوئی۔۔۔ ٹی ٹی پی کو خوارج اور جہنم کے کتے ہماری اذان کی وجہ سے کہا گیا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1596434516591378432