بھارتی انٹیلی جنس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہمارے کام سے بہت تکلیف پہنچ رہی ہے، کہ ہم ان کے سارے راز کھول کر بیان کر دیتے ہیں۔ یہ بات بالکل درست ہے کہ پاکستان کی تمام دہشتگرد تنظیموں کی میڈیا اور پروپیگنڈہ مہم بھارت سے چلائی جا رہی ہے۔ یہ جہنم کے کتے خوارج، مشرکوں کے ساتھ ہیں۔۔