Tuesday 20 December 2022

ہم نے کل خدشہ ظاہر کیا تھا کہ بنوں میں اپنے بندوں کو چھڑانے کے لئے یہ دہشتگرد مزید پولیس سٹیشنوں پر حملے کریں گے۔۔ کل رات وانا کے پولیس اسٹیشن پر بہت بڑا حملہ کیا گیا ہے۔۔ ابھی یہ معلوم نہیں کہ کتنے پولیس اہلکار اغوا ہوے ہیں۔۔ اب ایک بھرپور جنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1605099874881609728