پاکستان سے پیار کرنے والا کوئی محب وطن خواب میں بھی نہیں سوچ سکتا تھا کہ عمران، باجوہ اور فیض کے ہاتھوں اتنی ہولناک تباہی آئے گی۔ ایک گولی چلائے بغیر کشمیر بھارت کے حوالے کردیا اور امریکیوں کے نکلنے کے بعد افغانستان بھی۔ اب ہمارے مشرق اور مغرب میں جنگ ہے۔