ساری زندگی فواد چوہدری امریکن پالیسی اور سی آئی اے کا دفاع کرتا رہا۔ آج بھی اس کے سارے نظریات پاکستان دشمنی اور مغرب کی بت پرستی پر مبنی ہیں۔ آج بھی یہ پاکستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتا ہے۔۔ اور تم مجھ سے کہتے ہو اس پر ظلم ہو رہا ہے؟ یہ مکافات عمل ہے۔