جو کچھ اب ہو رہا ہے اسے مکافات عمل کہتے ہیں۔۔ کیا عمران کے دور حکومت میں اپنے سیاسی مخالفین اور صحافیوں کو ظلم اور تشدد کا نشانہ نہیں بنایا گیا تھا؟ جب تک پاکستان میں ایسی سیاست ہے یہ غلاظت اور ظلم ہوتا رہے گا۔۔ تم سب اس کفر کے نظام کا حصہ ہو۔ اب روتے کیوں ہو۔۔؟ ۔