یہ مہنگائی غربت بھوک افلاس اور خوراک کی کمی کے خلاف ایک مظاہرہ ہے۔۔ یہ روانڈا، صومالیہ یا افریقہ کا کوی اور ملک نہیں، بلکہ دنیا کا امیر ترین ملک فرانس ہے۔۔۔ اللہ کا شکر ادا کریں کہ آپ پاکستان میں رہتے ہیں۔۔ پوری دنیا میں خوراک کا قحط آ رہا ہے۔ مغربی دنیا خاص طور پر تباہ ہوگی۔۔