اس سے زیادہ شرمناک اللہ کی ناشکری ممکن ہی نہیں ہے کہ اس مدینہ ثانی اور صالح علیہ السلام کی اونٹنی کو کوئی انسان اس طرح گالیاں دے اور چھوڑ جاے۔۔ اللہ کے لکھی ہوئی تقدیر سے بھاگ کر تم کہاں جاؤ گے؟ پوری دنیا آج تباہی کے کنارے پر ہے۔ کیا تم یورپ اور امریکہ میں محفوظ رہو گے؟