جن لوگوں نے ہماری بات سن کر اس پر عمل کیا تھا ان کو کل کے پاور بریک ڈاؤن سے کوئی فرق نہیں پڑا۔۔ ان کے گھر پر بجلی اور پانی بھی تھا، ان کے فون بھی چارج تھے، ان کا انٹرنیٹ بھی کام کرتا رہا، ان کے ہاں روشنی کا انتظام بھی رہا اور کھانا بھی وقت پر پکا۔۔۔ ابھی بھی وقت ہے۔۔تیاری کر لیں