پاکستان کی وزارت داخلہ قانون کی پابندی کرنے والے اور ٹیکس جمع کرانے والے شہریوں کو باقاعدہ اسلحہ کا لائسنس جاری کرتی ہے۔۔ جو ٹیکس ادا نہیں کرتے ان کو بھی اسلحہ کا لائسنس ملتا ہے لیکن زیادہ فیس پر۔۔ آپ وزارت کی اسلحہ برانچ سے رابطہ کریں اور شرائط پوری کرکے اپنا لائسنس بنوائیں۔