کیوں نا اس قوم کے اوپر اللہ کا بدترین عذاب آیے اور پتھروں کی بارش ہو؟ اب پاکستان کا میڈیا ہم جنس پرستی اور بدکاری کے لیے نوجوان نسل کی ذہن سازی کر رہا ہے۔۔۔ جس بدترین فعل کو اللہ اس کے رسول نے حرام قرار دیا ہے، جس پر قوموں پر پتھروں کی بارش ہوئی۔۔۔اس کی تبلیغ کی جا رہی ہے۔