Wednesday, 1 March 2023

اور یہ صرف ایک مشیر کے گھر سے مال برآمد ہوا ہے۔۔۔ ان کے درجنوں وزیر اور مشیر تھے۔۔ ایک سب سے نکمے، بھوکے اور نااہل آدمی کو پنجاب جیسا صوبہ دینے کا مقصد ہی یہی تھا کہ اس کو استعمال کر کے سب مال بنائیں گے۔۔۔ اور پھر سب نے مال بنایا۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1630646040347983906