افسوس اور دکھ اس بات کا ہوتا ہے کہ یہ اندرون سندھ کے جاھل اور غریب زرداری کے غلام نہیں بلکہ پاکستان کے پڑھے لکھے نوجوان ہیں جو بالکل اندھے گونگے اور بہرے ہو چکے ہیں۔ جو شخص ان کو کیڑے مکوڑے کی طرح دیکھتا ہے، اس کی خاطر اپنے آپ کو اس قدر ذلیل کروا رہے ہیں۔ اس نے مڑ کر نہیں دیکھا۔۔