بھارتی میڈیا نے پہلے ہی پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے کہ پاکستان دہشت گرد کشمیر بھیجنے والا ہے۔۔۔ بھارت نے جب بھی پاکستان کے خلاف جنگی کارروائی کرنی ہوتی ہے تو ہفتوں پہلے یہ پروپیگنڈا شروع کرتا ہے، اس کے بعد ایک جھوٹا حملہ کیا جاتا ہے، اور اس کے بعد بھارت فوج لے کر آگے آجاتا ہے۔۔۔