ایک ایسے امریکی کانگریس رکن کو جو پاکستان میں توہین رسالت کا قانون ختم کروانا چاہتا ہے اور پاکستان کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا چاہتا ہے، اس کمینے سے مدد مانگنے کی کیا ضرورت تھی؟ کہاں گئی امریکہ سے آزادی؟ یہ کوئی عام امریکی بھی نہیں بلکہ اسلام اور پاکستان کا بدترین دشمن ہے۔ استغفراللہ