سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو صدقے کی وصولی کے لیے بھیجا، جب وہ لوٹ کر آیا تو اس نے کہا کہ یہ آپ لوگوں کا ہے اور یہ مجھے ہدیہ میں دیا گیا ہے۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا: کیوں نہ وہ اپنے باپ یا ماں کے گھر بیٹھا رہا اور دیکھتا کہ اسے ہدیہ دیا جاتا ہے یا نہیں۔۔