بریکنگ نیوز: پاک فوج کی تنصیبات پر حملوں میں ملوث افراد کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت بھی مقدمے دائر کیے جاسکتے ہیں، کور کمانڈرز کانفرنس کا فیصلہ اب یہ سب کے سب یوتھیے ساری زندگی عدالتوں، ضمانتوں اور جیلوں کے درمیان گھومتے رہیں گے انشاء اللہ۔۔ اور کچھ پھانسی لٹک جائیں گے۔۔