تحریک انتشار کے ہزاروں جوشیلے ورکر اس وقت جیلوں میں ہیں۔۔۔ ان جاہلوں کے پیچھے انھوں نے اپنی زندگیاں تباہ کر والیں۔۔ یہ سب چھلانگیں مار کر فرار ہونے کے چکر میں ہیں اور انہیں دھیلے کی پروا نہیں ہے ان کی جو جیلوں میں بند ہیں۔۔ جیسا عمران ویسی اس کی ٹیم۔۔ خودغرض اور منافق۔۔ ۔