ان ظالموں نے ہمارے ان شہزادوں جیسے جوانوں کے دل بہت زیادہ دکھا دیے ہیں۔۔۔ اب یہ آپ کا کام ہے کہ ان کے زخموں پر مرہم رکھیں۔ ایک افسر دوست مجھ سے کہتا ہے کہ سر ہماری تنخواہیں بے شک روک لیں، لیکن ہماری عزت ہمیں واپس کر دیں۔۔ ہر پاکستانی اپنے گھر سے نکلے اور فوجی کو سلام کرے۔۔