Friday, 19 May 2023

ہماری قوم کے کچھ لوگ لوگ اتنے ذہنی معذور کیوں ہیں کہ ان کو نظر نہیں آرہا کہ جنرل عاصم منیر امریکہ کے دشمن ممالک کے ساتھ پاکستان کے دفاعی تعلقات بہتر کر رہے ہیں اور سی آئی اے ان کو ہٹانا چاہتی ہے اور سی آئی اے پوری طرح عمران کے ذریعے ملک میں بغاوت کروا رہی ہے؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659681446993469440