Friday, 19 May 2023

اس وقت صورتحال یہ ہے کہ عمران کے پاس مذاکرات کرنے کے لئے کچھ بھی نہیں ہے۔۔ وہ مکمل طور پر حکومت اور فوج کے رحم و کرم پر ہے۔۔ اس کی مسلح بغاوت دم توڑ چکی ہے اور اس کے کارکن یا فرار ہوچکے ہیں یا جیلوں میں ہیں۔۔ کسی بھی وقت جیل جا سکتا ہے۔۔ آپ صرف بیماری کا بہانہ رہ گیا ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659700840905736192