Friday, 19 May 2023

تحریک انتشار کے چار طرح کے مجرم لوگ ہیں۔۔ چاروں کی سزائیں مختلف ہونی چاہیں۔ انکی قیادت کو طویل مدتی جیل اور بھاری جرمانے۔۔ ان کی صفوں میں ٹی ٹی پی کو سزائے موت۔ ان کے اپنے کٹر کارکن فسادیوں کو طویل مدتی جیل اور جرمانے۔‌ عام ہلہ گلہ کرنے والوں کو معمولی سزائیں اور جرمانے۔۔‌

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659696714138411008