یہ جاھل اور بے وقوف ہم پر اعتراض کرتے ہیں کہ صرف ٹویٹر پر بیٹھ کر تو جہاد نہیں ہوتا۔۔۔ اپنی زبان و الفاظ سے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمنوں کو ذلیل کرنا افضل ترین جہاد میں سے ہے جس کے لیے سیدی رسول اللہ نے خصوصی دعا فرمائی۔۔ ہر ایک کے نصیب میں یہ سعادت نہیں آتی۔۔