حکومت کو چاہیے کہ جو لوگ پاک فوج کے خلاف بھونکتے رہتے ہیں ان کو اٹھا کر ایک مرتبہ خطرناک ترین محاذ پر ایک مہینے کے لئے بھیج دیں۔۔ دشمن کی بارودی سرنگوں سے اٹے میدانوں میں، گولیوں کی بوچھاڑ میں، پتھریلے چٹانوں میں بیٹھ کر ان کمینوں کو بھی ملک کے لیے کچھ قربانی دینے دیں۔