اگر تم نے کبھی اپنے کسی بہت ہی پیارے کو جان بوجھ کر اللہ اور اس کے رسول اور پاک سر زمین کے دفاع کے لئے جان قربان کرنے کے لئے نہ بھیجا ہو تو تمہیں ان وردی والوں اور ان کے والدین و خاندانوں کے مقام کا اندازہ ہی نہیں ہو سکتا۔۔۔ کوئی تنخواہ کے لیے یہ کام نہیں کرتا۔۔ اللہ کی رحمت ہو۔۔