تحریک انصاف کے غنڈے اور دہشت گرد اچھی طرح پڑھ لیں کہ کیا لکھا ہے۔۔۔ جب تم سب گرفتار کئے جاؤ گے تو تحریک انصاف کی قیادت تم سے لا تعلقی کا اظہار کر دے گی اور تمہیں کوئی بچانے نہیں آئے گا۔ تم سب جیلوں میں جاؤ گے تم پر کروڑوں روپے جرمانے ہوں گے۔۔ تم کوئی سرکاری نوکری نہیں کر سکو گے