اور یہ خوفناک خانہ جنگی کروانے کا کام جنرل باجوہ، فیض اور عمران کو دیا گیا تھا۔۔ جنرل عاصم تو ان کی پھیلائی ہوئی تباہی کو سنبھالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔۔ اور عمران زبردستی اپنی تحریک انتشار کو پاک فوج کے خلاف بغاوت پر بھڑکا چکا ہے۔۔ یہودیوں اور ہندوؤں کی سب سے بڑی سرمایہ کاری۔۔