ریاست کے خلاف جنگ اور کھلی دہشت گردی پر ان سب کو اب سزائے موت ہو سکتی ہے۔۔۔ ان کی تمام فون کالز ریکارڈ پر ہیں۔۔۔ تمام ویڈیو فوٹیج موجود ہے۔۔ ان میں سے جو بھی گرفتار ہو رہا ہے اس کے موبائل فون کا ڈیٹا ثبوت کے طور پر جمع ہو چکا ہے۔۔۔ یہ بھارتیوں کے کہنے پر ریاست کے خلاف جنگ ہے۔