کرونا کا پورا ڈرامہ شرمناک حد تک انسانیت کش اور فحش تماشہ تھا۔۔ وہ تمام حکومتیں جنہوں نے زبردستی لاک ڈاؤن لگایا اور قوم کو زہریلے ٹیکے لگانے پر مجبور کیا، وہ تمام ڈاکٹر جو اس فراڈ میں اس کے ساتھ شامل ہوئے، وہ تمام میڈیا جو نفسیاتی دہشت گردی پھیلاتا رہا۔۔۔ انسانیت کے قاتل ہیں۔۔