ورلڈ ایکنامک فورم جو دنیا بنانا چاہ رہا ہے وہ چائنہ کے ماڈل پر ہے۔۔۔ جب اپ ڈیجیٹل کرنسی استعمال کریں، ہر شخص کا ایک ڈیجیٹل کوڈ ہو اور ریاست ہی اپ کو اچھا شہری ہونے پر نمبر دے اور یہ فیصلہ کریے کہ اپ کیا خرید سکتے ہیں اور کہاں سفر کر سکتے ہیں۔۔۔ یہ دجال کا ظالمانہ کنٹرول ہے۔۔