Thursday, 13 July 2023

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ ہمارے ناپاک حکمرانوں کے گناہوں کا کفارہ یہ شہزادے اپنے خون سے روز دے رہے ہیں۔۔ اگر یہ پاکستان قائم ہے اور تم اپنے خاندانوں کے ساتھ سکون سے ہو تو یہ ان شہداء کے خون کی برکت ہے۔ اج زوب میں جہنم کے کتوں خوارج سے لڑتے ہوئے یہ تین اور بیٹے شہید ہو گئے۔۔ ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1679074152496373760