پاک فوج پر تنقید کرنے کی اجازت صرف ان کو ہے جو ان کے شانہ بشانہ اپنے بھائی باپ اور بیٹے قربان کر رہے ہیں۔۔ جو ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر بھونک رہا ہے ان کی زبانیں کھینچ لی جائیں گی۔۔ ہم اپنے شہیدوں اور غازیوں کی بےعزتی اب برداشت نہیں کریں گے۔۔ ان کے خون کی وجہ سے ہی تم زندہ ہو۔۔