Monday, 3 July 2023

فلسطینی مجاہدین مہاجر کیمپوں کی گلیوں میں یہودی فوج کے خلاف زبردست مزاحمت کر رہے ہیں۔۔ سرزمین فلسطین، دین اسلام اور اپنی ازادی کے لیے فلسطینی مسلمانوں کی قربانیاں اور شہادتیں تاریخ میں ایک ایسا حیرت انگیز باب ہے کہ جو پوری امت کا کفارہ ادا کر رہا ہے۔۔ اللہ اکبر!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1675943072847261698