Monday, 3 July 2023

یہ الزام نہیں حقیقت ہے۔۔۔ ان میں سے ایک ایک شخص پاکستان کے مفادات کے خلاف اپنے غیر ملکی اقاؤں کے مفاد میں کام کرتا رہا۔۔۔ زرداری اور نواز کو تو پوری دنیا جانتی تھی کہ یہ سب سے بڑے ڈاکو ہیں۔۔ مگر جس طرح عمران نے محب وطن پاکستانیوں کو دھوکہ دیا وہ شرمناک ترین غداری ہے۔۔ ۔

https://twitter.com/professor_hasan/status/1675269669601832960

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1675615573986758656