یہ جھوٹ بول رہاہے۔۔ پچھلے تین ماہ کے لاک ڈاؤن میں پاکستان میں اموات کم ہوئی ہیں زیادہ نہیں ہوئیں۔ پاکستان میں کوئی وبا نہیں پھیلی ہوئی۔۔ 22 کروڑ کی آبادی میں تین ماہ میں ایک ہزار لوگ بھی اس بیماری سے نہیں مرے جبکہ روزانہ تین سو لوگ صرف سگریٹ سے مرتے ہیں۔ ایجنڈا کچھ اور ہے ان کا