Sunday, 31 May 2020

یہ ظفر مرزا پاکستان میں بھی اسی طرح کے فسادات کروا کے دم لے گا۔۔۔۔ اور پھر پوری قوم کو بل گیٹس کی ویکسین بھی لگوائے گا۔۔ اگر یہ آج کرونا کے ٹیسٹ کرنا بند کر دیں اور میڈیا پر کرونا کو دکھانا بند کردیں تو پورے پاکستان میں کوئی محسوس بھی نہیں کرے گا کہ یہ کوئی بیماری ہے بھی۔۔۔