Sunday, 31 May 2020

اور پھر یہ حرام خور کہتے ہیں کہ ہمیں کرونا سے ڈرنا ہے۔۔ 😡😡😡ملک اور قوم ملت کی عزت اور آبرو تباہ کروا دی خوف میں مبتلا کرواکر۔۔ جب حاکم وقت ہی اپنی قوم سے جھوٹ بولے تو سمجھ لو کہ اس قوم کا حاکم ہی بس اس کی سزا ہے۔۔۔