آج جو سارے جاھل گلا پھاڑ پھاڑ کر دلیلیں دے رہے ہیں کہ کرونا ایک خطرناک مرض ہے، یہ الو کے پٹھے ذرا پیچھے مڑ کے دیکھیں کہ اصل میں کون سا عذاب آرہا ہے۔ جب اپنی معیشت کو مضبوط کرنا تھا، اپنی صنعت اور زراعت کو تقویت دینی تھی، یہ لوگ کرونا کے خوف سے ڈاؤن کرکے اور تباہی لے آے۔