Tuesday, 19 May 2020

*کشمیر:--- سری نگر میں بھارتی قابض افواج کے ساتھ خونریز تصادم آرائی میں تحریک حریت جموں کشمیر کے چئیرمین محمد اشرف صحرائی کے لختِ جگر اور حزبُ المجاہدین کے ڈسٹرکٹ کمانڈر جنید احمد صحرائی اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ جام شہادت نوش کر گئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون..