میں ان بابا جی کو بھی نہیں جانتا مگر نہایت پرحکمت نصیحت فرما رہے۔۔ یہی بات ہم اپنی قوم کو برسوں سے سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ حماقت، جہالت، تکبر اور نااہلی کا خمیازہ بہت شدید بھگتنا پڑے گا۔۔ ہم ایک گستاخ ، بے ادب، بے ہنر اور آپس میں بٹی ہوئ قوم بن چکے ہیں اور دشمن سر پر ہے۔