Tuesday, 19 May 2020

صبح سے میں حکومت پر تپا بیٹھا تھا، پھر ایک دوست نے یہ کلپ دیکھا دیا۔۔ اب طبیعت بہتر ہے۔۔ 😂🤣