اس نصیحت کو بہت غور سے پڑھیں۔۔۔ اللہ نے اس پاک سرزمین سے دنیا کی امامت کا کام لینا ہے ہے مگر اس سے قبل صداقت شجاعت اور عدالت کا سبق پڑھنا پڑے گا۔۔ شکوہ ترکمانی ذہن ہندی اور نطق اعراپی کو ایک مرکز پر لانا ہوگا۔۔ اللہ نے ترک تلواروں سے صدیوں تک امت کی حفاظت کا کام لیا۔ کیوں؟