جب آپ کا دشمن بوکھلاہٹ میں باولا ہو جائے تو سمجھ جائیں کہ آپ کے تیر صحیح نشانے پر لگ رہے ہیں، الحمدللہ۔۔۔ اس کثرت سے بھارتی میڈیا ہمارے خلاف بھونڈی بکواس کر رہا ہے کہ اب یہ مضحکہ خیز ہو گیا ہے۔۔ 😁 سوچو ابھی تک تو ہم صرف میڈیا پر ہیں، جب سچ مچ ہتھیار اٹھائیں گے تو کیا ہو گا۔؟،🇵🇰