علامہ اقبال نے اس دن اپنا خون جگر یوں بیان کیا تھا۔۔ ہاشمی بیچ رہا ہے آبرو دین مصطفی۔۔ خاک و خون میں لٹ رہا ہے ترکمان سخت کوش۔۔ لارنس آف عریبیہ نے نے یہود کی جانب سے غدار عربوں میں بغاوت کروا کر خلافت عثمانیہ کو تباہ کروا دیا۔ ہزاروں ترک مجاہد حجاز میں شہید کر دیئے گئے۔