لوگوں کے جایز خدشات دور کرنے کے بجائے اگر حکومت ریاستی دہشتگردی کے ذریعے زبردستی بچوں کو پولیو ویکسین پلائے گی تو فساد پھیلے گا ۔۔ ایک ایک بچے کو بیس بیس مرتبہ پولیو کے قطرے کیوں پلائے جائیں؟ ہر مہینے یہ مہم کیوں چلائی جاتی ہے۔۔ یہ حکومت جنگی جرائم کر رہی ہے۔۔ 🤬😡