Friday, 25 September 2020

اقرارالحسن، پاکستان کا دفاع شمشیروسناں سے ہوتا ہے طاؤس و رباب سے نہیں۔۔ آپ ہماری ایک ٹویٹ کو لے کر اعتراض کر رہے ہیں، جبکہ کئی برس سے یہ احیائے اردو کی تحریک چل رہی ہے۔۔ آپ اپنے شو بز میں رہیں۔ ہم میدان جہاد میں ہیں۔۔ ہم نے تو آپ کے کیء شرمناک پروگراموں پر اعتراض نہیں کیا۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1309567047882485760