عام طور پر جو تجرباتی ویکسین دنیا میں لگائی جارہی ہے اس سے تین فیصد لوگ تو فوری طور پر یا مر رہے ہیں یا شدید بیمار ہو رہے ہیں۔۔ پاکستان میں اگر آپ پانچ کروڑ لوگوں کو ویکسین لگا دیں، تو 15 لاکھ لوگ تو فوری طور پر متاثر ہونگے۔ جبکہ کورونا سے اب تک صرف صرف 15 ہزار افراد متاثر ہیں!